karachi

نا اہل شریف کی عدم توجہ اور خراب پالیسی نے اسٹیل مل کو تباہ کردیا، سلمان عبد اللہ مراد

کراچی جدت ویب ڈیسک اسٹیل مل پاکستان کا وہ منافع بخش ادارہ تھا جس سے ملک کی معشیت بلندی کی طرف گامزن تھی ذوالفقار علی بھٹو کہ دیئے ہوئے تحفے کو نا اہل شریف کی عدم توجہ اور خراب پالیسی نے تباہ کردیا اس کے نقصانات سے پورا پاکستان متاثر ہو رہا ہے 2018الیکشن میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو کر اسکو دوبارہ منافع بخش ادارہ بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے سندھ گریئجویٹس ایسوسی ایشن کہ زیر انتظام پاکستان اسٹیل ملز اسپتال میں لگائے گئے فری آئی کیمپ کی تقریب سے خطاب کہ دوران کیا جس میں آنکھوں کہ امراض میں مبتلا افراد کے فری ٹیسٹ اور ادویہ تقسیم کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.