نئے وزیراعظم کے آتے ہی شیخ رشید سے پنگا کس نے لیا ؟

جدت ویب ڈیسک :آج قومی اسمبلی میںجب شیخ رشید تقریر کر رہے تھے نئے وزیر اعظم کو پہلے مبارکباد دی پھر ن لیگ پر تنقید شروع کردی تو سرکاری ٹی وی نے ان کی تقریر روک دی ، اور اپنی روایتی دُشمنی کا ثبوت دیا جس کے بعد عوامی حلقوں میں شیم شیم کے نعرے بھی لگ گئے ، قومی اسمبلی سے واپسی پر ن لیگ کے غنڈوں نے شیخ رشید پر دھاوا بول دیا ، بڑی مشکل سے پولیس نے ان کو گاڑی تک پہنچایا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.