Mexico City Earthquake 2018 America

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا

میکسیکوسٹی جدت ویب ڈیسک :میکسیکو سٹی کو7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیاتاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔حکام کا کہنا تھا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.