میزبان کپل شرما مہمان بن گئے‘مگر کیسے۔۔۔جانئے

بھارت جدت ویب ڈیسک مشہور کامیڈین کپل شرما اپنے شو کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ان کی شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ اور سلمان خان سمیت نامور ستارے اپنی فلم کی تشہیر کے لیے ’دی کپل شرما شو‘ میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن اس بار کپل شرما بطور مہمان سلمان خان کے شو میں شرکت کرنے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.