مچل اسٹارک کی ایک ہی میچ میں دو ہیٹ ٹرک۔۔۔جانئے

سڈنی جدت ویب ڈیسک آسٹریلوی فاسٹ بالرمچل اسٹارک نے شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ میں ایک ہی میچ میں دوسری مرتبہ ہیٹ ٹرک کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔مچل اسٹارک نے فرسٹ کلاس ایونٹ میں نیو سائوتھ ویلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کی اور اس کے بعد دوسری اننگز میں بھی 3 گیندوں پر 3 بیٹسمینوں کو پویلین بھیجتے ہوئے یہ ریکارڈ ساز کارنامہ انجام دیا۔ وہ 1978 کے بعد سے ایک فرسٹ کلاس میچ ڈبل ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بالر بن گئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.