Maryam Nawaz PMLN

منصفوں کو اللہ کے سامنے جواب دینا ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :مسلم لیگâنá کی رہنما مریم نواز نے لودھراں الیکشن میں âنáلیگ کی کامیابی کو برائے راست عدلیہ سے منسلک کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصفوں کو اللہ کے سامنے بھی جواب دینا ہے۔بدھ کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور میں میڈیا ٹاک کے دوران ججوں کی مخالفت کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی ٹوئٹ میں عدلیہ کے ججز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ منصفوں کو عوام کے ساتھ ساتھ اللہ کو بھی جواب دینا ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ لودھراں میں فتح نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف دلوں کے وزیر اعظم ہیں چاہے ملک کے ہوں یا نا ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.