#Coronakilled #Pakistan #Sindh #Karachi #NCOC #SOPs

ملک میں کورونا 74 افراد کی جان لے گیا، 24

اسلام آباد : جدت ویب ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 74 اموات اور 3 ہزار 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 617 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار 362 ہو گئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.