Tayyab Erdogan

ملکی اقتصادیات پر حملوں کا توڑ صرف عوام کے پاس ہے ‘ اردوان

انقرہ جدت ویب ڈیسک :ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی اقتصادیات پر کیے جانے والے حملوں کے توڑ کی ضمانت صرف ترک عوام کے عزم اور مستقل مزاجی ہی سے ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں جاری کرنسی کے حالیہ بحران کے تناظر میں ترک صدر کا یہ پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ ایردوان نے کہا کہ ترکی کو اپنے 2023ئ ، 2053ئ اور 2071ئ کے اہداف تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ حالیہ کچھ عرصے میں ایشیائی منڈیوں میں ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.