Multan Sultans Beat Quetta Gladiators PSL 3 Match

ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

شارجہ جدت ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں کے شکست دے دی۔‘شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 102 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی جس کے جواب میں ملتان سلطان نے مطلوبہ ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں پورا کرلیا‘ملتان سلطان کی جانب سے احمد شہزاد اور کمارا سنگاکارا نے ٹیم کو 66 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، احمد شہزاد 27 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد صہیب مقصود بیٹنگ کے لیے آئے اور سنگاکارا کے ساتھ ملکر ٹیم کو فتحیاب کروایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.