multan sultan vs lahore qalandar

ملتان سلطان نے لاہور قلندرزکو بھی ہرادیا

دبئی جدت ویب ڈیسک پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کی ٹیم نے لاہور قلندرز کو ہراکر پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ملتان سلطان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوور زمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بناکر لاہورقلندرز کو 180رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 18ویں اوورمیں 136رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.