معروف اداکار شفیع محمد شاہ کی برسی ۔۔۔۔۔۔

جدت ویب ڈیسک :ورسٹائل فنکار شفیع محمد شاہ نےاپنے منفرد انداز اور اداکاری کےایسےان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے انہیں امر کر دیا۔ سترہ نومبر دو ہزار سات کو یہ درخشاں ستارہ دار فانی سے کوچ کر گیا۔۔رعب دار آواز اور جاذب نظر شخصیت کے مالک شفیع محمد شاہ نے اداکاری کی دنیا میں صلاحیتوں کا ایسا لوہا منوایا جس کا ہر ایک نے اعتراف کیا۔  اڑتا آسمان، تیسرا کنارہ، چاند گرہن، آنچ اور جنگل جیسے بے شمار ڈرامے ان کی شناخت بنے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.