مصطفیٰ قریشی نے بھارتی فلموں کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ تہلکہ مچ گیا۔۔۔جانئے

 

کراچی جدت ویب ڈیسک معروف اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وہ فنکارجوبھارتی فلموں میں کام کررہے تھے انھیں اس بات پرافسوس نہیں کرنا چاہیے کہ اب انھیں بھارت میں کام کرنے کاموقع نہیں ملے گابلکہ اس بات پر خوش ہونا چاہیے۔اداکار نے کہا کہ اب انہیں اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کرنے کے بھر پور مواقع ملیں گے، بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں۔ انھوں نے کبھی پاکستانی فنکاروں کو دل سے تسلیم نہیں کیا،ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کو فلموں میں کاسٹ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.