imran khan

مریم نواز کا طالبات کیلئے مستحسن اقدام‘ تفصیلات جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی جس سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔ اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی ،آئی ٹی لیب جدید سہولتوں سے آراستہ ہیں انہوںنے کہاکہ آئی ٹی لیب کی سہولت سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.