imran khan

مریم نوازنے ایسی جگہ جانے کی تیاری کرلی کہ پی ٹی آئی کارکن جان کر پریشانی میں پڑگئے‘ جانئے

سرگودھا جدت ویب ڈیسک مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 24 فروری کو سرگودھا آئیں گی۔مسلم لیگی راہنما مریم نواز کمپنی باغ میں شوشل میڈیا کنونشن میں شرکت کریں گی۔ وہ بعد ازاں مسلم لیگ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں نواز شریف ہال کا افتتاح اور کارکنان سے خطاب کریں گی۔معلوم ہوا کہ مریم نواز میڈیا کنونشن کے بعد ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز کی رہائش گاہ میلہ منڈی روڈ پر ان کی پھو پھی کے انتقال پر تعزیت اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کریں گئیں۔مریم نواز اپنے دورہ پر سرگودھا میں مصروف دن گزارئیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.