Imran Khan PTI

مجھے نا اہل کیا گیا تو یہ نہیں کہوں کہ مجھے کیوں نکالا‘ عمران خان

جدت ویب ڈیسک ‘ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے کہا ہے کہ منی ٹریل میں جعل سازی ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ عدالت میں تمام منی ٹریل جمع کرادی ہے‘ نواز شریف پارٹی کو کرپشن بچانے کے لئے استعمال کررہے ہےں

Leave a Reply

Your email address will not be published.