Ayesha Omer, Atiqa Odho and Sophia Mirza Pakistani Actress

متعدد اکاراﺅں کو عدالتی کاروائیوں کا سامنا ‘ مزید جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراﺅں کو مختلف مقدمات کی وجہ سے عدالتی کاروائےوں کا سامنا ہے۔ تفصےلات کا مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی کئی اداکارائےں عدالتوں مےں پےشےوں کا سامنا کررہی ہےں ان مےں اداکارہ عتےقہ اوڈھو، صوفیہ مرز ،عائشہ ثناءپر مختلف الزمات ہےں جبکہ زارااکبر ، حمےرا ارشد ، فرےال گوہر ، مےرا ،،ہنی شہزادی نے کےس دائر کر کھے ہےں جو زےرسماعت ہےں۔ شوبز انڈسٹری مےں یہ پہلا موقع ہے جب اتنی تعداد مےں اداکارائےں عدالتوں مےں پےش ہورہی ہےں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.