Chairman UC-31, Parliamentary Leader PPPP & opposition Leader at Karachi Metropolitan Corporation

متحدہ کی دھڑے بندی، میئروسیم اختر نے اکثریت کھودی،کرم اللہ وقاصی نے جواب مانگ لیا

کراچی جدت ویب ڈیسک میئر کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے موجودہ تنظیمی بحران کی تنا ظر میں اور ڈپٹی میئر کی غیر موجودگی میں اپنی اکثریت کونسل میں کھو چکے ہیں اور موجودہ بلدیہ عظمیٰ کے حالات جس میں04ارب کے خسارے میں کانے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی دیوالیہ کے قریب ہے ، مہینے کی 12تاریخ ہوگئی ہے ابتک تنخواہیں نہیں دے سکے ہیں عوام مسائل میں گھرے ہوئے ہیں اور میئر کراچی بلدیہ عظمیٰ کو کرپشن کے گھڑے سے باہر نہیں نکال سکے ، اپنے من پستہ ڈائریکٹرز کے ذریعے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو تباہ کرتے رہے ہیں اپوزیشن اجلاس بلانے کا پرزور مطالبہ کرتی ہے اور بلدیہ کے چیئر میں کے مسائل پر بحث کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ، حالیہ صورتحال میں چیئر مین تدزب کا شکار ہیںاپوزیشن یہ سمجھتی ہے کہ میئر کراچی اپنی کونسل میں اکثریت کھو چکے ہیں وہ کونسل میں آکر اپنی پوزیشن واضع کریں اور بلدیہ عظمیٰ کراچی پر بات کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.