ماہرہ خان نے بھی خاموشی توڑ دی ،عائشہ گلا لئی بدبودار ہے

کراچی جدت ویب ڈیسک سوشل میڈیا پر عائشہ گلالئی کے خلاف مہم پر معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ کے خلاف جس گرے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے وہ پریشان کن ، بیمار ذہنیت کا عکاس اور بدبودار ہے۔ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات سچے ہیں یا جھوٹے یہ بات جلد سامنے آ جائے گی۔ماہرہ خان نے عائشہ گلالئی کے ایک مخالف کی ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ردعمل بیمار ذہنیت کا عکاس اور بدبودار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ آخر اتنا نیچے کیسے گر جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.