ماشاءاللہ ۔۔اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہیں،دیکھیے

جدت ویب ڈیسک :ماشاءاللہ ۔۔اللہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہیں ۔۔قدرت کا کرشمہ سیاچن گلئشئیر کے قریب چشمے کا ابلتا ہوا پانی۔ جہاں کا درجہ حرارت سال بھر نقطہ انجماد سے نیچے رہتا ہے وہاں گرم چشمہ اتنا گرم کہ ۲ منٹ میں انڈا پک جاتا ہے ۔ یہ گرم چشمہ ضلع گانچھے کی وادی کندوس میں واقع ہے۔ مقامی لوگ اسے معجزہ قرار دیتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ مشہور صوفی بزرگ امیر کبیرسید علی ہمدانی نے سیاچن گلیشئر کی پھیلاو کو گاوں تک روکنے کے لِئے اللہ سے دعا کی۔ دعا قبول ہوئی اور یہاں سے گرم چشمہ نکلنا شروع ہوا جس کی وجہ سے گلئشر کا پھیلاو رک گیا ۔

https://www.facebook.com/dilpakistan141/videos/345062159259401/

Leave a Reply

Your email address will not be published.