Imran khan Namal University Mianwali

لیڈر اپنے لئے نہیں عوام کیلئے خدمت کرتے ہیں‘ عمران خان

میانوالی جدت ویب ڈیسک پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نمل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ لےڈر اپنے لئے نہےں عوام کیلئے خدمت کرتے ہیں‘ انسان جتنا آگے جانے کی جدوجہد کرتا ہے اتنی مشکلات آتی ہیں‘ عمران خان کا نمل یونیورسٹی میں خطاب‘ جب کسی خواب کے پیچھے جائیں تو کشتیاں جلا کر جائیں‘ بہترین کھلاڑی بننے کا خواب دیکھا تو پہلے ناکامی ہوئی‘ جتنا بڑا انسان کا خواب ہوگا‘ اتنا لوگ آپ کا مذاق اڑائیں گے‘ شوکت خانم کا خواب دیکھا تو پہلا جھٹکا الیکشن میں شکست کا لگا۔جب آپ اپنے مقصد سے پیچپے ہٹتے ہیں تو ہار جاتے ہیں۔ الیکشن میں شکست کے بعد فنڈز بھی رک گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.