لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش نہیں ہوتی ،انوشکا شرما

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ میں لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش ہونے والوں میں سے نہیں ہوں۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ میں اپنی ہر فلم کا خود بھی تنقیدی جائزہ لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش ہونے والوں میں سے نہیں۔ اپنی ہر فلم خود دیکھتی ہوں اور اسکا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں تاکہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر انہیں دوبارہ نہ کروں اور بطور اداکارہ اپنے کام میں بہتری لا سکوں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.