hot nude sexy models Fashion Week

لندن ‘ماڈلز ایساکیاپہن کر ریمپ پر آگئیں کہ تہلکہ مچ گیا‘ مزید جانئے

لندن جدت ویب ڈیسک لندن میں ہونے والے رنگارنگ فیشن شو میں ماڈلز نے حجابی ملبوسات پہن کر مختلف کلکشن کی نمائش کی۔ فیشن شو میں سات ممالک کے ڈیزائنرز نے حجابی ملبوسات کے نت نئے ڈیزائن پیش کئے جس میں ماڈلز نے نت نئے حجاب پہن کر کیٹ واک کی۔فیشن شو میں اومان ، موروکو ، برطانیہ اور انڈونیشیا سمیت سات ممالک کے ڈیزائنرز نے حصہ لیا اور فیشن شو کی خاص بات یہ تھی کہ خواتین کی صحت کے مطابق ان کے لئے حجاب اور ملبوسات کے انتخاب کو پیش کیا گیا۔شو میں امریکی ماڈل حلیمہ ایڈن نے بھی حجاب پہن کر شرکت کی جنہوں نے دوسری ماڈلز کے ساتھ ایسی کیٹ واک کی کہ حجاب میں رہ کر فیشن انڈسٹری کو نئے ٹرینڈ سکھا دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.