لطیف کھوسہ برس پڑے، ن لیگ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔۔۔مزیدجانئے

ؒ
کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ساری عمر زرداری صاحب کے پاؤں دھوکر پئییں پھر بھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے ، ن لیگ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپا۔خیال رہے کہ گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اعتراف کیا تھا کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی âپی پی پیá شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ کرانے میں ناکام رہے ۔انہوں نے کہا کہ پانچ سات دن تک انہوں نے فون کیے اور پیغامات بھی چھوڑے تاہم زرداری صاحب نے کوئی جواب نہ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.