قوم سے وعدہ ،45مہینوں کا کام،صرف45دن میں

جدت ویب ڈیسک :نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےقوم سے وعدہ کرلیا کہا ہے کہ میں 45دن کے لئے آیا ہوں میں ملک کا وزیر اعظم ہوں کام کروں گا چاہے میں 45گھنٹے کے لئے ہو نگا تو بھی کام کر وں گا اور ان دنوں میں ہی 45مہینوں کا کام کروں گا کوئی یہ مت سمجھے کہ میں عبوری ہو ں اور کام کئے بغیر چلا جاؤں گا ایسا نہ ہونا ہے نہ ہونے دونگا ۔ یہ اب نہیں ہو گا کہ جو ٹیکس نہیں دیتے ان کو ٹیکس دینا پڑے گا وہ چاہے ہماری پارٹی کے ہمارے گھر کے ہوں یا کسی اور محکمے کے ہو نگے سب کو برابر دیکھنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک بغیر ٹیکس کے نہیں چل سکتا یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی ہماری طرف ہو یا اپوزیشن کی طرف ہر کسی کو اپنی روزمرہ زندگی کو واضح کرنا ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.