National Kabaddi Championship 2018 Pakistan

قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی

لاہور جدت ویب ڈیسک :پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سے4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میں آرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ایران کی قومی کبڈی ٹیم بھی اس میں حصہ لے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.