karachi Kings and Sanam Baloch and Faisal Qureshi

فیصل قریشی اور صنم بلوچ کراچی کنگز کی حوصلہ افزائی کےلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی /لاہور جدت ویب ڈیسک : اداکار فےصل قرےشی اور صنم بلوچ پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں شامل کراچی کنگز کی حوصلہ افزائی کےلئے دبئی پہنچ گئے ۔دونوں فنکار میچ کے دوران اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے خوب ہلہ گلہ کرتے رہے ۔ بالی وڈ کے اداکار سنجے کپور بھی دبئی اسٹےڈےم مےں موجود تھے اور نہوںنے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے بتاےا کہ مےں پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کےلئے آےا ہوں ، پشاور زلمی کے اونر جاوےد آفرےدی پےارے انسان اور اچھے دوست ہےں اور وےسے بھی مےرے خاندان کا تعلق پشاور سے ہے اور اسی وجہ سے مےری ہمدردےاں بھی پشاور زلمی کے ساتھ ہےں ۔انہوںنے کہاکہ مےںبھارت سے دبئی بھانجے کی شادی مےں شرکت کرنے کےلئے آےاتھا اور اسی دوران پاکستان سپرلےگ شروع ہوگئی ۔مےں پشاور زلمی کا مےچ دےکھنے کےلئے دوبارہ اسٹےڈےم آئوں گااور مےری خواہش ہے کہ پی اےس اےل کا فائنل اس مرتبہ بھی پشاورزلمی ہی جےتے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.