#FaisalQureshi #IjazAslam #Vaccinatedagainstcorona

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

کراچی:جدت ویب ڈیسک:شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم بھی ان اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں فیصل قریشی نیاپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ کورونا وبا کے تسلسل کو ختم کرنے کا ایک یہی طریقہ ہے ۔دوسری جانب اداکار اعجاز اسلم نے بھی اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ پر ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو شئیر کی ہے۔اعجاز اسلم نیاپنی ویڈیو شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ ویکسین لگوانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ دوسری ڈوز بھی لگ گئی ۔اداکار نے لوگوں سے گزارش کرتے ہوئے لکھا کہ ویکسین لگوائیں اور اپنا خیال رکھیں۔جوکہ کورونا ویکسین لگوا چکے اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ پر ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر شئیر کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.