فیصلے سے اختلاف ہوسکتا ہے ٗ فیصلہ ماننے چاہیے ٗ فاروق ستار

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سپریم کورٹ ایک آئینی اور ریاستی ادارہ ہے ٗ اسی ادارے نے آج نوازشریف کو پارٹی سربراہ کی حیثیت سے نا اہل قرار دیا ہے ٗ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو اس فیصلے سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن آئینی ادارے کے فیصلے کو ماننا اور اس پر عمل بھی ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.