Malaika Arora Khan

فٹنس میرے لئے آکسیجن جیسی ہے، ملائکہ اروڑا

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ فٹنس میرے لئے آکسیجن جیسی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ صحت مند جسم کا کوئی متبادل نہیں ہے اور یہ میرے لئے آکسیجن کا کام کرتا ہے۔ انہوںنے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ کم از کم ہر روز 30منٹ خود کے لئے نکالیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.