Forbes Edition 2018. 4 Pakistani

فوربز نے 2018 کے ایڈیشن کی سالانہ فہرست جاری کردی

جدت ویب ڈیسک :فوربز نے 2018 کے ایڈیشن کی سالانہ فہرست جاری کردی۔چاروں پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر بھی خوب سراہاجارہاہے۔ 20 مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف کیاگیا جن میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ فوربزکی انڈر تھرٹی فہرست میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ سالانہ فہرست میں 20 مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 600 افراد کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ پاکستانیوں کی ریٹیل،ای کامرس، انٹرپرائز ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کوسراہا گیا مناسب قیمت اور موزوں ترین سائز کے کپڑے کا برانڈ متعارف کرانے والی28 سالہ سارہ احمد کو ریٹیل اینڈ ای کامرس میں کام کی بنیاد پرمنتخب کیا گیا۔اٹھائیس سالہ خضر نے صحت جبکہ 25 سالہ زید نے دیہی علاقوں میں تعلیمی خدمات فراہم کرنےپرفہرست میں جگہ بنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.