فلم ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے ڈمپل گرل( ان)پریانکا چوپڑا (آؤٹ)

جدت ویب ڈیسک :بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روز قبل معروف فلمساز رطیش سدھوانی نے ’ڈان‘ کا تیسرے سیکوئل بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پہلے دونوں سیکوئل کی طرح اس میں بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ہی مرکزی کردار ادا کریں گے لیکن اُن کے مد مقابل فلم کے دونوں سیکوئل میں ’جنگلی بلی‘ کا کردار نبھانے والی پریانکا چوپڑا تیسرے سیکوئل میں شامل نہیں ہوں گیبھارتی فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے دپیکا نے فلم ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے پریانکا کو ٖآؤٹ کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.