فلم ’’چےن آئے نہ ‘‘فلم انڈسٹری کےلئے نےک شگون ثابت ہوگی ‘ صوبیہ خان

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ ان کی 11اگست کو رےلےز ہونے والی فلم ’’چےن آئے نہ ‘‘پاکستان فلم انڈسٹری کےلئے نےک شگون ثابت ہوگی ،فلم مےں ہداےتکار سےد نور نے سےنئر اورجونےئر اداکاروں کو اےک لڑی مےں پرو کر ان سے بڑی خوبصورتی سے کام لےا ہے ۔انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہداےتکار سےد نور نے فلم مےں کام کرنے والے ہر اےک اداکار سے بڑی مہارت اور خوبصورت سے کام لےا ہے اور فلم کی تمام ٹےم نے ےکجا ہوکر اپنے کرداروں کے ساتھ انصاف کےا ہے ۔ فلم ’’چےن نہ آئے ‘‘مےری سےد نور کے ساتھ پہلی فلم ہے جس مےں ان کے ساتھ کام کرکے مےں نے وہ کچھ سےکھا ہے جو مےں کئی سالوں تک نہےںسےکھ سکتی تھی ۔ صوبیہ خان نے کہا کہ سےد نور بہترےن ہداےتکار ہونے کے ساتھ اےک بڑے انسان بھی ہےں اور مجھے ےقےن ہے کہ ہمےشہ کی طرح ان کی فلم کامےابی سے ہمکنا ر ہوگی ۔ اس فلم مےں مےرا کردار منفر نوعےت کا ہے جسے دےکھنے والے کبھی فراموش نہےں کرسکتے ۔ا انہوں نے بتاےا کہ فلم کی پرموشن کا کام شروع کردےا ہے اور 11اگست کو فلم سےنما گھروں کی زےنت بن جائے گی ۔ فلم مےں صوبیہ خان کے ہمراہ سےنئر اداکارمصطفی قریشی ، ندیم بیگ ، بیروز سبزواری ، عتیقہ اوڈھو ، عادل مراد ، سحرش خان اور مریم سمیت دیگر شامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.