Manmarziyan Movie

فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا نیا گانا’’دھیان چاند‘‘ جاری

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا نیا گانا’’دھیان چاند‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا نیا گانا’’دھیان چاند‘‘ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں اپنی آواز کا جادو ویجے کملا اور نیکیتا گاندھی نے جگایا ہے۔، گانے کے بول شیلے جبکہ اسے کمپوز امیت ترودی نے کیا ہے۔ گانا وکی کوشل اور تاپسی پر فلمایا گیا ہے، فلم کے ہدایت کار انوراگ کشیپ ہیں فلم14 ستمبر کو نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.