Noor Lollywood Actress Pakistan

فلمسٹار نور نے واٹس ایپ پر حجاب کے بغیر تصویر لگا دی

لاہور جدت ویب ڈیسک :فلمسٹار نور نے واٹس ایپ پر حجاب کے بغیر تصویر لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے دو سال قبل اسلامی رویات کو مد نظر رکھتے ہوئے حجاب پہننا شروع کر دیا تھا اور وہ ہر تقریب میں حجاب کے ساتھ ہی شرکت کرتی تھیں مگر ان انہوں نے اپنے واٹس ایپ پر نئی تصویر لگا دی ہے جو بغیر حجاب کے ہے ۔اس پر شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ جس طرح نور نے واٹس ایپ پر اپنی تصویر لگائی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نور دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں آنے کی تیاری کررہی ہیں تاہم اس حوالے سے اداکارہ نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.