Noor Bukhari

فلمسٹار نور نے اپنی فیملی کے عمرہ کی سعاد ت حاصل کر لی

لاہور جدت ویب ڈیسک فلمسٹار نور نے اپنی فیملی کے عمرہ کی سعاد ت حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور ان دنوں اپنی بیٹی اور فیملی کے دیگر افراد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کر چکیں ہیں اور امکان ہے کہ وہ اسی ہفتے پاکستان واپس آئیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.