Meera actress

فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا

لاہور جدت ویب ڈیسک :فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار میرا ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں جہاں کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد فلم پروڈیوسروں نے اپنی فلم کےلئے ان سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ اداکارہ میرا کا کراچی کے فلمسازوں کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائیگا جس کے بعد وہ بننے والی فلموں میں حصہ لیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.