#Mafiapoultrysector #Firdousashiqawan

فردوس عاشق کا پولٹری سیکٹر کو مافیا کہنے کے بعد مرغی 10روپے کلو مہنگی

لاہور :جدت ویب ڈیسک:مشیر برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ملک کے پولٹری سیکٹر کو مافیا کہنے کے اگلے دن لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی کلو قیمت 10روپے اضافے سے 387روپے ہو گئی ۔

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 267روپے فی کلو ہو گئی۔تاہم فارمی انڈوں کی قیمت 136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.