فاروق ستار کی پریس کانفرنس ‘مصطفیٰ کمال نے ردعمل ظاہر کردیا

کراچی جدت ویب ڈیسک مصطفیٰ کمال نے فاروق ستار کو قرارا جواب دے دیا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر پاک سرزمین پارٹی کے قائد مصطفی کمال نے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا کے مطابق مصطفیٰ کمال نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر بذریعہ واٹس ایپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دل تھام کے بیٹھنا صاحب اب ہماری باری ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کل پریس کانفرنس کریں گے جن کے ہمراہ پارٹی کے صدر انیس قائم خانی بھی ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.