فاروق ستار کو ایم کیو ایم کے کنونیئر کے عہدے سے ہٹانے کافیصلہ کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک الیکشن کمیشن آف پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر فاروق ستار کو عہدہ سے ہٹائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت (آج) منگل کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.