عمرہ زائرین کےلئے فنگر پرنٹ کی شرط دسمبر تک مؤخر کر دی۔۔۔جانئے

سعودی عرب جدت ویب ڈیسک سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو ویزے کی فراہمی کے لئے فنگر پرنٹ کی شرط دسمبر تک مؤخر کر دی ہے ۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے خواہشمند درخواست گزار نومبر میں موجودہ سسٹم کے تحت ہی ویزا حاصل کر سکیں گے ۔سعودی سفاتے تخانے کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دسمبر سے عمزہ زائرین کے لئے فنگر پرنٹ کی شرط لازمی ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.