عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں ، جہانگیر ترین

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ٹریل لئے میدان میں کھڑا ہے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف آمدن سے کہیں زائد اثاثے رکھتے ہوئے پکڑے گئے نواز شریف کے پاس اپنی دولت اوراثاثوں کا کوئی جواز نہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ٹریل لئے میدان میں کھڑا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.