عمران خان نے عائشہ گلا لئی کے ساتھ بہت غلط کیا ہے ، طلال چوہدری

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈرشپ کا فائدہ اٹھا کر خواتین کو بلیک میل کررہے ہیں ¾ امید ہے چیف جسٹس عائشہ گلا لئی کی اپیل پر معاملے کا ازخود نوٹس لیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ عائشہ گلا لئی کے الزامات سنگین ہیں اور ان کی تحقیقات ہونی چاہئیں انہوںنے کہاکہ عمران خان لیڈرشپ کا فائدہ اٹھا کر خواتین کو بلیک میل کررہے ہیں ¾ امید ہے چیف جسٹس عائشہ گلا لئی کی اپیل پر معاملے کا ازخود نوٹس لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.