عمران خان نے تمام پی ٹی آئی ورکرز، سپورٹرز کو عائشہ گلالئی کی بہن کے خلاف بولنے سے روک دیا

جدت ویب ڈیسک :عمران خان نے ٹوئیٹ کیا ہے کہتمام پی ٹی آئی سپورٹرز کو عائشہ گلالئی کی بہن کے خلاف بولنے سے روک دیا اور کہا کہ کسی بھی بیان بازی سے گریز کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.