عمران خان شیخ رشید کو جب وہ چپڑاسی کا الیکشن لڑیں گے تب ووٹ ڈالیں گے ،خواجہ آصف

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ âن áکے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید قابل رحم آدمی ہے کہ عمران خان نے اسے وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا لیکن خود ہی اسے ووٹ ڈالنے قومی اسمبلی نہ آئے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہا کہ عمران خان شیخ رشید کو تب ووٹ ڈالیں گے جب وہ چپڑاسی کا الیکشن لڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے امیدوار شیخ رشید کو ووٹ ڈالنے اس لئے نہیں آئے کہ انہیں کوئی شرم و حیا آگئی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.