عمران خان اور چوہدری نثار ملاقات،معاملہ کیا ہے ؟؟؟

جدت ویب ڈیسک :بریکنگ نیوز :- اب تو چوہدری نثار نے خود ہی تسلیم کرلیا کہ انکی کل رات عمران خان سے ملاقات ہوئی دونوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی ؟؟ چوہدری نثار نے بتادیاکہ ہم کھانا ساتھ کھانے گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published.