عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر‘مگر کیوں۔۔۔جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ، حال ہی میں پاکستان سپر لیگ تھری کیلیے ’’کراچی کنگز‘‘ کے کپتان مقرر ہونے والے آل راؤنڈر کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے منع کیا ہے ، جس کے باعث عماد وسیم اب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچز باہر بیٹھ کردیکھیں گے ، آل راؤنڈر 30 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.