Urwa Hocane

عروہ حسین نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے بارے میں پیشن گوئی کردی۔۔۔

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عروہ حسین کا کہناتھاکہ ماڈلنگ اورٹی وی ڈراموں کے ساتھ جب مجھے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں نے اسے قبول کیا اورپھرہماری فلم کوبہترین رسپانس بھی ملا اس دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔انہوں نے کہاکہ کام کرنیو الے تقریبا لوگ وہی تھے جن کے پہلے بھی ساتھ کام کرچکی تھے لیکن فلم میکنگ کا انداز بہت مختلف تھاان کی شب وروزمحنت کودیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز کا حصہ بن جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.