Irfan Khan and Wife

عرفان خان نے اپنی اہلیہ کے بارے میں ایسی بات کردی کہ ۔۔۔

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ میری اہلیہ سوتپا سکدر میری اچھی دوست بھی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان خان نے کہا ہے کہ میری اہلیہ سوتپا سکدر ایک اچھی بیوی ہونے کے ساتھ میری اچھی دوست بھی ہیں اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ کام اور اس کے علاوہ بھی ہر بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری بیوی میں تخلیقی صلاحتیں بہت زیادہ ہیں اور وہ اکثر فلم کی کہانی کے بارے میں مجھے بہت اچھے طریقے سے بتاتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.