عبوری وزیر اعظم کے لیے شاہدخاقان عباسی کانام فائنل

جد ت ویب ڈیسک :مستقل وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کا نام فائنل ہوگیا ہے اور عبوری وزیر اعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی کا نام فائنل ہوگیا ہے جو 45 دن حکومت کریں گے صرف اب اعلان کرنا باقی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.