Azmeen Hajj Return From Saudi

عازمین حج کو وطن واپس لانے کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ آج شروع ہوگا

لاہور جدت ویب ڈیسک :عازمین حج کو وطن واپس لانے کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ آج â پیرá سے شروع ہو گا اور پہلی پرواز 327 حجاج کرام کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے گی۔اتوار کو ترجمان محکمہ مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب سے ایک لاکھ 84ہزار حجاج کرام کو واپس لانے کےلئے فضائی آپریشن 25 ستمبر تک مکمل ہو جائے گا۔âپیر áپہلے روز مجموعی طور پر 950 حجاج کرام چار مختلف پروازوں کے ذریعے اسلام آباد اور پشاور پہنچیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.